GOVERNMENT COLLEGE KAROR LALESON ADMISSIONS 2026-30

screenshot 20260930 132752

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ لعل عیسن میں داخلہ 2026-30

نوٹیفکیشن جاری: 24-09-2026 | پروگرام: بی اے / بی ایس 4 سالہ پروگرام سیشن 2026-30

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ لعل عیسن (لیہ) میں بی اے / بی ایس پروگرام سیشن 2026-30 کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کالج ہذا کے پرنسپل کے مطابق 24-09-2026 سے درج ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ کلاسز کا اجراء مارننگ اور ایوننگ دونوں شفٹوں میں ہوگا۔

🗓️ درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ

آخری تاریخ: 09-10-2026
پراسپیکٹس + فارم فیس: 79 روپے

📋 میرٹ لسٹ شیڈول

تفصیل تاریخ فیس جمع کروانے کی تاریخ
پہلی میرٹ لسٹ 13-10-2026 13-10-2026 سے 14-10-2026 تک
دوسری میرٹ لسٹ 15-10-2026 15-10-2026 سے 16-10-2026 تک
تیسری میرٹ لسٹ 17-10-2026 17-10-2026 تک

کلاسز کا آغاز: لسٹوں کے مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ کلاسز شروع ہو جائیں گی۔

📄 منسلکہ کاغذات

  • اسناد / رزلٹ کارڈ کی 05 فوٹو کاپی
  • طالب علم کے شناختی کارڈ / ب فارم کی 05 فوٹو کاپی
  • والد کے شناختی کارڈ کی 05 فوٹو کاپی
  • تازہ پاسپورٹ سائز تصاویر 05 عدد
  • ڈومیسائل کی 05 فوٹو کاپی
  • پاس شدہ NOC کی 05 کاپی (دیگر بورڈ کے طلباء کے لیے)
  • آن لائن اپلائی کے لیے OCAS Portal پر اپلائی کریں

⚠️ اہم ہدایات برائے طلباء

  1. تھرڈ ڈویژن والے طلباء درخواست فارم جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  2. متعلقہ مضمون میں 45% سے کم مارکس والے طلباء درخواست جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  3. طلباء کا ڈومیسائل صرف پنجاب کا ہونا چاہیے۔ پنجاب کے علاوہ ڈومیسائل اور دوسرے صوبے کا ریکارڈ والے طلباء فارم جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  4. طلباء کا شناختی کارڈ بنوازنا لازمی ہے۔ جو کہ صرف صوبہ پنجاب کا ہو۔ غیر شناختی کارڈ والے طلباء فارم جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  5. فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 09-10-2026 ہے۔ 24 سال سے زائد عمر والے طلباء فارم جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  6. Other Board والے طلباء اصل NOC اور اصل مائیگریشن کے بغیر فارم جمع کروانے کے اہل نہیں ہیں۔
  7. سال 2026 سے پہلے پاس ہونے والے طلباء عام کیٹیگری میں اپلائی کر سکتے ہیں۔

نوٹ: D.Com, I.Com والے طلباء بی کام کی ڈگری کے لیے اہل نہیں ہیں۔

📍 کالج رابطہ

گورنمنٹ گریجویٹ کالج کروڑ لعل عیسن (لیہ)
مزید معلومات کے لیے کالج وزٹ کریں دفتری اوقات میں۔
Official Website: Punjab Colleges | Admission Portal: ocas

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *