VISA FREE FOR SAODI ARAB

img 20261002 wa0011

سعودی عرب میں MAFAS کمپنی کے لیے فوری نوکریاں – فری ویزہ

MAHMAL FACILITIES SERVICES – عمر کی حد 25 سے 35 سال

MAFAS Saudi Arabia Jobs 2026

اشتہار بشکریہ: حرمین ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر لاہور

فوری نمبر E – سعودی عرب کی مشہور کمپنی کیلئے بڑی تعداد میں افراد کی ضرورت ہے – ٹیسٹ انٹرویو 4 اکتوبر 2026 بروز اتوار

نوکریوں کی تفصیلات – Total Salary + 8 گھنٹے ڈیوٹی + 4 فکس اوور ٹائم

نمبر شمار عہدہ (Job Title) ماہانہ تنخواہ (SAR)
1ERP-CAFM Operator2775 سعودی ریال
2Electrical Supervisor4260 سعودی ریال
3Electrician Diploma Holder (5-7 Years Experience)2775 سعودی ریال
4Fire Alarm Operator2990 سعودی ریال
5HVAC Supervisor4260 سعودی ریال
6HVAC Technician3105 سعودی ریال
7HVAC Chiller Operator2610 سعودی ریال
8Plumbing Supervisor3930 سعودی ریال
9Plumber Fire Fighting Technician2775 سعودی ریال
10Pump Room Operator2940 سعودی ریال
11Chiller Technician (ZAMIL Working Experience)3105 سعودی ریال

مراعات اور شرائط:

  • ڈیوٹی: 8 گھنٹے + 4 گھنٹے فکس اوور ٹائم
  • رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
  • تعلیم: متعلقہ فیلڈ میں 2 سالہ ڈپلومہ + کم از کم 8 سالہ تجربہ لازمی
  • ہفتہ میں 6 دن کام
  • عمر: 25 سے 35 سال
  • CV اور اصل پاسپورٹ، سمارٹ شناختی کارڈ ہمراہ لائیں

ٹیسٹ انٹرویو کی جگہ اور رابطہ نمبر

بمقام: حرمین ٹریڈ ٹیسٹ اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر

مکان نمبر 147-A، ویسٹ ووڈ کالونی، نزد خان ہوٹل، ٹھوکر نیاز بیگ چوک لاہور

0320-6464927 / 0322-6464927
042-37498145 / 042-

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *