AIOU Jobs 2026 Allama Iqbal Open University Apply Online

screenshot 20261001 135227
Allama Iqbal Open University Jobs 2026 - AIOU Islamabad

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں ملازمت کے مواقع 2026

ادارہ: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد (AIOU) | تعلیم | خدمت | روشن مستقبل کی جانب

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے اعلان کر دیا ہے۔ یہ تمام آسامیاں مستقل بنیادوں پر ہیں اور پنجاب، بلوچستان، کے پی کے، سندھ اور اسلام آباد سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں۔ اہل امیدوار جلد از جلد آن لائن اپلائی کریں۔

📋 خالی آسامیوں کی تفصیل

1. اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر (BPS-17) پنجاب اور بلوچستان
  • تعلیم: ایم بی اے / ایم کام / بی ایس یا 16 سالہ تعلیم (MBA / MCom / BS)
  • تجربہ: متعلقہ فیلڈ میں تجربہ قابل ترجیح ہوگا
  • عمر: 18 تا 35 سال
  • اہلیت: مرد اور خواتین دونوں اہل ہیں
  • تعیناتی: پنجاب اور بلوچستان میں
2. ڈیٹا انٹری آپریٹر (BPS-14) اسلام آباد
  • تعلیم: بی اے / بی ایس سی / بی ایس (BA/BSc/BS)
  • ٹائپنگ سپیڈ: 40 الفاظ فی منٹ یا 10000 کی ڈپریشن فی گھنٹہ
  • مہارت: کمپیوٹر / MS Office پر عبور ہونا ضروری ہے
  • عمر: 18 تا 30 سال (5 سال رعایت شامل)
  • تعیناتی: اسلام آباد کیمپس میں
3. اسسٹنٹ (BPS-15)
تعلیم: BA/BSc/BS
عمر: 18 تا 30 سال
اہل: مرد و خواتین
تعیناتی: پنجاب، بلوچستان، کے پی کے
پورے پاکستان سے اپلائی کیا جا سکتا ہے
4. ڈرائیور (BPS-05)
تعلیم: پرائمری / مڈل
لائسنس: LTV/HTV لائسنس کا حامل ہو
عمر: 18 تا 30 سال
اہل: مرد
تعیناتی: پنجاب، کے پی کے، سندھ، اسلام آباد
5. نائب قاصد (BPS-02)
تعلیم: پرائمری پاس
عمر: 18 تا 30 سال
پورے پاکستان سے اپلائی
تعیناتی: اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے
6. مالی (BPS-02)
تعلیم: پرائمری پاس
عمر: 18 تا 30 سال
تجربہ: متعلقہ کام کا تجربہ ہو
تعیناتی: پنجاب میں ہوگی

📝 اپلائی کرنے کا طریقہ

  1. علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔
  2. آن لائن جابز پورٹل پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
  3. فارم میں نام، ولدیت اور شہر کا اندراج درست کریں۔
  4. چالان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے بینک میں فیس جمع کروائیں۔ (BPS-02 سے BPS-05 کے لیے فری)
  5. آخری تاریخ سے پہلے اپلائی مکمل کریں۔

🌐 آن لائن اپلائی کریں

یا ہمارے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں اپلائی کروانے کے لیے

03131725125 03348080212

نوٹ: ان آسامیوں پر گورنمنٹ بینک فیس کے ساتھ ساتھ اپلائی فیس بھی اسامی کے مطابق ہوگی۔ شکریہ۔

مزید نوکریوں کے لیے: Latest Govt Jobs 2026 | AIOU Official

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *